گیمنگ انڈسٹری میں کریئر کیسے بنائیں؟
مستقبل میں جن کریئرز میں بہتر مواقعوں کا امکان ہے۔ ان میں سے ایک اسمارٹ گیمز کی تیاری ہے۔ دنیا بھر میں فروغ پاتی گیمنگ انڈسٹری کو دیکھتے ہوئے پاکستانی نوجوان بھی گیم ڈیزائننگ کے شعبے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ لاہور سے نوید نسیم بتا رہے ہیں کہ پاکستان میں اس شعبے میں کیسے تعلیم دی جا رہی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ