محمد عامر کوئٹہ میں بس چلاتے ہیں۔ قلیل آمدنی اور مہنگائی سے پریشان عامر کہتے ہیں کہ ان کے مالی حالات اس قدر خراب ہو گئے ہیں کہ سمجھ میں نہیں آتا کیسے زندگی گزاریں؟ محمد عامر کی کہانی دیکھیے انہی کی زبانی۔
'آمدنی کم ہے اخراجات زیادہ، سمجھ میں نہیں آتا کیسے زندگی گزاروں؟'