نو مئی واقعات کا ایک سال: تحریکِ انصاف پر کیا گزری؟
نو مئی کے واقعات کو ایک سال ہو چکا ہے۔ لیکن پاکستان کی سیاست میں اس کی گونج اب بھی ہے۔ بعض ماہرین سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والے ہنگاموں بالخصوص فوجی تنصیبات پر حملوں کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ غصے میں ہے اور یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی زیرِعتاب ہے۔ لاہور سے وائس آف امریکہ کے نمائندے ضیاء الرحمٰن آپ کو نو مئی کو ہونے والے واقعات کی تفصیلات بتا رہے ہیں جو گزشتہ سال احتجاج کی کوریج کر رہے تھے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین
فورم