امیگریشن اور بارڈر کنٹرول: ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس کی پالیسی کیا ہوگی؟
کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان حال ہی میں ہونے والے صدارتی مباحثے میں دونوں کے درمیان معیشت، ٹیکس اور یوکرین سمیت کئی معاملات پر اختلافِ رائے سامنے آیا تھا۔ لیکن امیگریشن ایسا مسئلہ تھا جس پر دونوں کی رائے بالکل ہی مختلف تھی۔ مزید تفصیل وائس آف امریکہ کی امیگریشن رپورٹر الین بیروس سے۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 18, 2024
جموں و کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ کیسا رہا؟
-
ستمبر 16, 2024
آئینی ترامیم کی منظوری مؤخر، معاملہ کیا ہے؟
-
ستمبر 15, 2024
فورتھ شیڈول: آزادی کی تحریک کا سبب بن سکتا ہے؟
فورم