الیکشن 2024: سیاسی جماعت کے لیے انتخابی نشان کی کیا اہمیت ہے؟
انتخابی نشان کسی بھی سیاسی جماعت کی پہچان ہوتا ہے۔ سیاسی جماعتیں ان نشانوں کی تشہیر انتخابی مہم کے دوران بھی کرتی ہیں۔ مگر اس بار پاکستان میں سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی انتخابی نشان بلے سے محروم ہوچکی ہے جس کے بعد اس کے امیدوار آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ارحم خان کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکہ میں ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی انتخابات: ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
فورم