بازاروں میں جگہ جگہ قومی پرچموں کے اسٹالز سج چکے ہیں۔ جھنڈیوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ لوگوں نے بیچز لگانے شروع کردیئے ہیں۔ جھنڈے کے رنگوں جیسی پوشاکوں کا گویا موسم آیا ہوا ہے۔ بچے، بڑے، خواتین۔۔سب ہی جشن آزادی کو جوش و خروش سے منانے کے لئے تیاریوں میں جٹے ہوئے ہیں۔
ذرا کراچی میں جاری ان گہماگہمیوں کی ایک جھلک ملاحظہ کیجئے:
ذرا کراچی میں جاری ان گہماگہمیوں کی ایک جھلک ملاحظہ کیجئے: