پاکستانی اشیا اسرائیل کیسے پہنچیں؟
پاکستانی یہودی شہری فشیل بن خلد ان دنوں پاکستان سے مسالہ جات اور دیگر اشیا اسرائیل بر آمد کرنے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات نہ ہونے کی وجہ سے تجارت ممکن نہیں ہے، ایسے میں اسرائیلی مارکیٹ تک پاکستانی اشیا کیسے پہنچیں؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری