رسائی کے لنکس

’بھارت میں میڈیا سے تنقیدی آوازوں کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘


please wait

No media source currently available

0:00 0:07:42 0:00

بھارتی صحافی اور نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مینجنگ ایڈیٹر روش کمار کہتے ہیں کہ پریس ختم ہوا تو عام آدمی کی آواز ختم ہو جائے گی۔ روش کمار کو جرات مندانہ صحافتی خدمات کے لئے سال دو ہزار انیس کا ریمون مگسے سے ایوارڈ دیا گیا ہے۔ بھارت میں آزادی صحافت کی صورتحال پر دیکھئے ان کی صبا شاہ خان سے خصوصی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG