بھارتی کشمیر کے علاقے چناب میں ناکہ بندی کیوں؟
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے چناب میں عسکریت پسندوں کے حالیہ پُر تشدد حملوں کے بعد فوجی مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ شہری علاقوں میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات ہیں اورعلاقے کے داخلی و خارجی راستوں پر گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ چناب کی سیکیورٹی سے متعلق مزید بتارہے ہیں یوسف جمیل۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
فورم