تقسیمِ ہند: امریکہ میں بسنے والے پاکستانی و بھارتی تارکینِ وطن کی مثالی دوستی
تقسیم ہند کو 75 برس مکمل ہونے کو ہیں لیکن اس کی تلخ یادوں کا عکس آج بھی نظر آتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے ہی اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں لیکن امریکہ میں مقیم دونوں ملکوں کے کئی تارکینِ وطن ایسے بھی ہیں جو ان تلخیوں سے بالا تر ہوکر ایک دوسرے کے ساتھ بہترین دوستی رکھتے ہیں۔ جانیے پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے علی شعیب حسن اور پشپا اگنی ہوتری کی مثالی دوستی کی کہانی سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 06, 2023
منچھر کے ملاح: جن سے پانی نے کشتیاں چھین لیں
-
فروری 05, 2023
پرویز مشرف کی زندگی پرایک نظر
-
جنوری 02, 2023
گجرات کا نواز شریف جسے 16 برس بعد سپریم کورٹ سے انصاف ملا
-
اکتوبر 10, 2022
کورٹ ڈائری: 'جب سزائے موت سنائی گئی تو لگا زندگی ختم ہوگئی'