'جی 20 ممالک کو کشمیر میں اجلاس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے'
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی رہنما اور کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے کا کوئی قانونی جواز نہیں بنتا۔ وائس آف امریکہ کی نمائندہ گیتی آرا انیس سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جی 20 ممالک کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر اجلاس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری