بھارت میں قید صحافی صدیق کپن کی کہانی
بھارت میں گزشتہ 10 برسوں کے دوران 154 صحافی گرفتار ہوئے یا انہیں قید میں رکھا گیا۔ میڈیا کی آزادی پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم 'رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز' کے مطابق بھارت میں پریس کی آزادی کی عالمی رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے۔ وائس آف امریکہ نے ایک کیس اسٹڈی کے طور پر بھارت میں ایک صحافی صدیق کپن کے خلاف مقدمے کے بارے میں ایک ڈاکومینٹری بنائی ہے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز