اسرائیل حماس جنگ بندی میں ایران کا کیا کردار ہے؟
حماس کی قید میں موجود 50اسرائیلی مغویوں اور اسرائیل کی قید میں موجود ڈیڑھ سو فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے دوسرے مہینے میں داخل ہونے والی لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہو چکا ہے ۔ جس میں قطر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایسے میں ایران کیا سوچ رہا ہے؟۔ خبر رساں اداروں نے اس حوالے سے تفصیلی رپورٹس تیار کی ہیں۔ پیش کر رہے ہیں خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ