ایران احتجاج: کیا اس بارایرانی حکومت خطرے میں ہے؟
ایران میں جاری احتجاج پرمبصرین کا خیال ہے کہ تبدیلی سے مایوس لوگ اب پورے نظام کو بدلنے پر تلے ہیں، مڈل ایسٹ انسٹیٹوٹ میں ایران پروگرام کے ڈائریکٹر ایلکس واتنکا کہتے ہیں کہ وہ گزشتہ بیس برسوں سے ایران کے حالات پرنظر رکھے ہوئے ہیں اوران کی رائے میں اس بار حکومت ناکام ہوکرگرجائے گی، اس خصوصی انٹرویوکےاقتباسات اس ویڈیومیں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟