روس یوکرین تنازع میں ترکی کے ڈرون کا استعمال
روس اور یوکرین تنازع کے دوران ترکی کے ڈرون اور تھرموبیرک بم کا ذکر بار بار کیا جا رہا ہے۔ یوکرین کی جانب سے ان ڈرونز کے استعمال جب کہ روس کی جانب سے بم کے استعمال کی خبریں آ رہی ہیں۔ البتہ ان کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ یہ ہتھیار ہیں کیا اور اس سے کس قسم کی تباہی ہوسکتی ہے۔ جانتے ہیں عبدالعزیز خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری