اسرائیل غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کو بااختیار بنانے کی تجویز کی مخالفت کیوں کر رہا ہے؟
حماس اسرائیل تنازعے کے ختم ہونے کے بعد غزہ کا انتظام کون سنبھالے گا؟ اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ کو غیرعسکری بنانے کے لیے صرف اسرائیل کی دفاعی افواج پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے لیکن امریکہ کا خیال ہے کہ غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کو بااختیار بنانا مسئلے کا حل ہے۔ غزہ کے مستقبل کا فیصلہ کون کرے گا ؟ خبروں سے آگے کے ساتھ خالد حمید
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین
فورم