No media source currently available
اسرائیل نے حماس کے خاتمے اور اپنے یرغمالیوں کی بازیابی کو غزہ میں میں اپنی زمینی کارروائی کا ہدف قرار دیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لیے یہ اہداف حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا؟ ایسا کیوں ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔