حماس کے حملوں کے بعد تاریخی شہر یروشلم کے مذہبی مقامات سنسان ہیں۔ سیاح اپنے ملکوں کو لوٹ چکے ہیں۔ شہر میں اگرچہ خاموشی ہے لیکن اسرائیلی شہری ملک کی انٹیلی جینس کی ناکامی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ یروشلم اور غزہ کی صورتِ حال سے آگاہ کررہے ہیں ہریندر مشرا۔