جمّوں و کشمیر انتخابات: کون جیتا؟ کون ہارا؟
بھارت کے زیرِ انتظام جمّوں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس پارٹی کے اتحاد کو بھاری مینڈیٹ سے کامیابی ملی ہے۔ بی جے پی نے جمّوں کے ہندو اکثریتی علاقوں میں تو میدان مار لیا ہے مگر کشمیر سے اسے ایک بھی نشست نہیں مل سکی۔ انتخابی نتائج پر کشمیر میں کیا ماحول ہے اور نریندر مودی اپنی جماعت کی کارکردگی کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟ جانیے سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
فورم