رسائی کے لنکس

امریکہ میں رمضان کے بارے میں آگاہی اور احترام میں اضافہ


امریکہ میں رمضان کے بارے میں آگاہی اور احترام میں اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:00 0:00

مختلف مسلم ممالک کی طرح امریکہ میں بھی رمضان کی آمد اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ امریکی معاشرے میں رمضان کے بارے میں آگاہی بڑھتی جا رہی ہے۔ بعض اسکولوں میں روزے دار بچوں کے لیے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ اسی بارے میں ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، خبروں سے آگے میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG