رسائی کے لنکس

اسرائیل حماس تنازع: جنگ بندی کو متفقہ عالمی حمایت ملنے میں کتنا وقت لگے گا؟


اسرائیل حماس تنازع: جنگ بندی کو متفقہ عالمی حمایت ملنے میں کتنا وقت لگے گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:07 0:00

غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد اکثریتی ووٹوں سے منظور ہوئی۔ بھارت اور پاکستان سمیت 153 ممالک کے مندوبین نے جنگ بندی کے حق میں جب کہ امریکہ اور اسرائیل سمیت 10 ملکوں نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ مزید جانیے خبروں سے آگے میں خالد حمید کے ساتھ۔

فورم

XS
SM
MD
LG