رسائی کے لنکس

نیلسن منڈیلا کی 93 ویں سالگرہ


2013 Oscar host Seth MacFarlane presents the Academy nominations for the 85th Academy Awards on January 10, 2013 in Beverly Hills, California. (Invision)
2013 Oscar host Seth MacFarlane presents the Academy nominations for the 85th Academy Awards on January 10, 2013 in Beverly Hills, California. (Invision)

جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر نیلسن منڈیلا نے پیر کے روز اپنی 93 سالگرہ منائی ۔ اس موقع پر دنیا بھر دنیا میں انہیں اپنی کمیونٹی کی خدمت اور حقوق دلانے کے لیے ان کی خدمات کو سراہا گیا۔

اقوام متحدہ نے2009ء میں جنوبی افریقہ کے سابق صدر اور جنوبی افریقہ کی سیاہ فام اکثریت کے حقوق کے لیے طویل جدوجہد کرنے والی شخصیت نیلسن منڈیلا کے جنم دن کو یوم نیلسن منڈیلا قرار دیاتھا۔ جس میں لوگوں سے کہا گیا تھا کہ وہ ان کی 67 سالہ خدمات کے اعتراف میں 67 منٹ کمیونٹی کی مدد کے لیے کام کریں ۔

مسٹر منڈیلا نے اپنی سالگرہ اپنے خاندان کے ساتھ اپنے آبائی قصبے کونو میں منائی ۔

امریکہ کے صدر براک اوباما نے مسٹر نیلسن منڈیلا کو عالمی برداری کے لیے روشنی کا ایک مینار قراردیتے ہوئے، جمہوریت ، انصاف اور مفاہمت کے لیے ان کی خدمات کی تعریف کی ہے۔

XS
SM
MD
LG