رسائی کے لنکس

افغان فوجی مرکز پر طالبان کا بڑا حملہ، تجزیہ کاروں کی نظر میں


مزار شریف میں فوجی مرکز کے گیٹ پر افغان فوجی پہہرہ دے رہے ہیں۔ 21 اپریل 2017
مزار شریف میں فوجی مرکز کے گیٹ پر افغان فوجی پہہرہ دے رہے ہیں۔ 21 اپریل 2017

افغانستان کے علاقے بلخ میں ایک فوجی مرکز پر طالبان کے بڑے حملے سے ان کے مستقل کے عزائم کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

افغانستان کے صوبے بلخ میں دہشت گردی کے ایک بڑے حملے میں جس کی ذ مہ داری کا طالبان نے دعوی کیا ہے کم ازکم ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گے۔

اس بارے میں وی او اے کے پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عبا س جعفری نے افغان پارلیمان کے رکن اسحاق گیلانی اور افغان امور کے پاکستانی ماہر عقیل یوسف زٰیٴ سے بات کی۔

اسحاق گیلانی کا کہنا تھا کہ افغان طالبان نے صدر اشرف غنی کی حکومت کوتسلیم نہیں کیا ہے اور وہ اسے غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔

جبکہ عقیل یوسف زئی کا کہنا تھا کہ اب افغانستان کی لڑائی کو غیر پشتون علاقوں کی جانب لیےجایا جارہا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ بعض گروپ علاقے کے دوسرے اسٹیک ہولڈر ملکوں یعنی روس اور وسطی ایشائی ملکوں تک اسکا دائرہ وسیع کرنا چاہتے ہیں۔ طالبان اسحاق گیلانی نے طالبان کے عزائم پر گفتگو کی۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کریں۔

please wait

No media source currently available

0:00 0:03:50 0:00

XS
SM
MD
LG