رسائی کے لنکس

اٹلی میں مردوں کا فیشن شو

اٹلی کے شہر میلان میں پانچ روزہ فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف فیشن برانڈز 2024 کے موسمِ گرما و بہار کے لیے اپنی 'مینز' کلیکشن پیش کر رہے ہیں۔ جمعے سے شروع ہونے والا ایونٹ 20 جون تک جاری رہے گا۔ اس شو میں مرد ماڈلز ریمپ پر نت نئے ڈیزائن متعارف کرا رہے ہیں۔


XS
SM
MD
LG