میکسیکو کے مشرقی اور مغربی ساحلوں پر بیک وقت آنے والے طوفانوں سے مرنے والوں کی تعداد47 ہو گئی۔
سمندری طوفان کی وجہ سے اکاپلکو کے ساحلی سیاحتی مقام پر تقریبا چالیس ہزار سیاح پھنس کر رہ گئے۔ مٹی کے تودوں اور سڑکوں پر سیلابی صورتحال کی وجہ سے شہر کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔
یہاں سے سیاحوں کو نکالنے کے لیے فوج اور دیگر کمپنیوں کی فضائی کمپنیوں مشترکہ طور پر کام کر رہی ہیں۔
حکام کے مطابق طوفان سے 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
دریں اثنا میکسیکو کے خلیجی ساحل پر طوفان کے باعث تیز ہوائوں اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے یہاں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ سرکاری آئل کمپنی 'پیمیکس' نے بھی یہاں اپنی سرگرمیاں روک دی ہیں۔