پاکستان کبھی دیوالیہ ہوا ہے نہ ہو گا: وزیر تجارت نوید قمر
پاکستان کے وزیرِتجارت سید نوید قمر کا کہنا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان وزارتی سطح کے تجارتی تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے۔ لیکن عوام تک اس کا فائدہ پہنچے میں وقت لگے گا۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہو رہا ہے۔ البتہ جون میں پاکستان کو ایک نئے آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز