No media source currently available
حماس کے حملے سے متاثرہ اسرائیلی علاقے اشکول کا ایک پرائمری اسکول منگل کے روز کھل گیا ہے۔ اسکول میں لگ بھگ 520 طلبہ زیرِ تعلیم ہیں جب کہ اسی اسکول کے دو بچے اب بھی حماس کی قید میں ہیں۔