'سب کو پتا ہے پی ٹی آئی کو انتقام کا نشانہ کون بنا رہا ہے'
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کہتے ہیں کہ سب کو معلوم ہے کہ تحریکِ انصاف کو انتقام کا نشانہ کون بنا رہا ہے۔ جبکہ جماعتوں نے فوج کے سیاسی کردار کے ساتھ رہنا سیکھ لیا ہے۔ مصطفیٰ نواز نے علی فرقان کو انٹرویو میں سیاسی حالات و واقعات سمیت سینیٹ سے اپنے استعفیٰ دینے کی وجوہات کا بھی ذکر کیا ہے۔