پاکستانی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ جمعرات کی صبح گر کر تباہ ہو گیا تاہم اس کا پائلٹ اس واقعے میں محفوظ رہا۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق ایف۔سیون پی لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے مضافاتی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔
طیارے کا پائلٹ اس واقعے میں بحفاظت جہاز سے نکلنے میں کامیاب رہا۔
بیان کے مطابق طیارہ گرنے سے زمین پر کسی بھی طرح کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع ملی نہیں ہے۔
پاکستانی فضائیہ نے اس واقعہ کی تحقیقات کے لیے ایک ٹیم تشکیل دے دی ہے۔