عمران خان کے دورۂ روس کی ٹائمنگ کتنی درست ہے؟
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان بدھ کو روس کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے اہم موقع پر ہو رہا ہے جب خطے میں کشیدگی کی فضا ہے اور روس کے یوکرین پر حملے کے خدشات انتہائی حدوں کو چھو رہے ہیں۔ اس تناؤ کے ماحول میں عمران خان کے دورے کی ٹائمنگ کتنی درست ہے اور دنیا اسے کیسے دیکھ رہی ہے؟ جانیے جلیل اختر کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟