افغان باشندوں کی واپسی: '30 لاکھ کا ہوٹل اب کوئی پانچ لاکھ میں بھی نہیں لے رہا'
کراچی کی افغان بستی کے حفیظ اللہ 35 برس سے پاکستان میں مقیم تھے جو اپنے آبائی وطن افغانستان واپس لوٹ رہے ہیں۔ وہ اپنی برسوں کی محنت اور چلتا ہوا کاروبار چھوڑ کر جانے پر مجبور ہیں۔ حفیظ اللہ کے بقول انہوں نے بہت محنت سے ایک ہوٹل بنایا تھا لیکن اب خالی ہاتھ لوٹ رہے ہیں۔ ان کی روئیداد سنیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ