امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن عرفان ملک نے وائس آف امریکا کو پروگرام راؤنڈ ٹیبل میں گفتگو کرتے ہوئے اس خیال کا اظہار کیا کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران کے بارے میں امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اس بیان کے باوجود کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اس پر نہ صرف امریکہ کے سیاسی حلقوں بلکہ امریکی میڈیا میں بھی تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ مسٹر ملک کے مطابق پاکستان کے سیاسی بحران سے نمٹنے کے لیے امریکہ پس پردہ صلاح مشورے میں مصروف ہے۔ مزید تفصیلات اس آڈیو میں:
یہ بھی پڑھیے
مقبول ترین
1