رسائی کے لنکس

'اپنے لاپتا پیاروں کی ایف آئی آر درج کرانے سے بھی ڈرتے ہیں'


'اپنے لاپتا پیاروں کی ایف آئی آر درج کرانے سے بھی ڈرتے ہیں'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:34 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

پاکستان سے امریکہ منتقل ہونے والے شمس بلوچ کا دعویٰ ہے کہ ان کے دو بھانجوں اور ایک 15 سالہ بھتیجے کو مکران ڈویژن سے لاپتا کیا گیا جن کی بعدازاں مسخ شدہ لاشیں ملیں۔ شمس کو نو برس قبل بلوچستان کیوں چھوڑنا پڑا اور ان کے اہلِ خانہ کن مشکلات سے دو چار ہیں؟ جانیے انہی کی زبانی۔

فورم

XS
SM
MD
LG