رسائی کے لنکس

افغان پناہ گزینوں کے خلاف آپریشن؛ پولیس کی گھر گھر تلاشی


افغان پناہ گزینوں کے خلاف آپریشن؛ پولیس کی گھر گھر تلاشی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:37 0:00

حکومتِ پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کو ملک بدر کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ کراچی میں پولیس نے غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کی شناخت کے لیے گھر گھر تلاشی اور تصدیق کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG