پنجاب میں ضمنی انتخابات: 'بظاہر نہیں لگتا اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے گی'
پنجاب میں اتوار کو 20نشستوں پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں جو حمزہ شہباز کی قسمت کا فیصلہ کریں گے کہ وہ وزیرِاعلیٰ پنجاب رہیں گے یا ان کی جگہ پرویز الٰہی لے لیں گے۔ ان انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کا کیا کردار ہوسکتا ہے اور تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) میں کون اکثریت لے سکتا ہے؟ جانیے نویدنسیم کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟