'بلوچستان یونیورسٹی میں میرٹ سے ہٹ کر وائس چانسلر کی تعیناتی اصل مسئلہ ہے'
بلوچستان یونیورسٹی میں اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہیں اور وہ چندہ جمع کرنے پر مجبور ہیں۔ یونیورسٹی کے ایک لیکچرار سعید کاکڑ کہتے ہیں کہ اساتذہ کی تنخواہوں کی بندش کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ یونیورسٹی میں وائس چانسلر کو میرٹ کے بغیر تعینات کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یونیورسٹی مالی بحران کا شکار ہوگئی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز