پاکستان: سال بہ سال | 1967
ذوالفقار علی بھٹو 1967 میں کھل کر جنرل ایوب خان کے سامنے آ گئے تھے۔ اس سال بھٹو پہلے ایوب خان کی کنونشن لیگ سے الگ ہوئے اور پھر نومبر میں اپنی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی۔ 'ایبڈو' کا قانون ختم ہونے کے نتیجے میں سیاسی سرگرمیوں میں بھی تیزی آ چکی تھی اور حزبِ اختلاف نے صدر ایوب کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کردی تھیں۔ اس سال ہونے والے مزید اہم واقعات جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟