مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی وجہ سے 1971 کے سال کو تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ اگرچہ اس علیحدگی کے بیج تو بہت پہلے بوئے جا چکے تھے لیکن 1970 کے انتخابات کے بعد اقتدار کی منتقلی پر پیدا ہونے والے ڈیڈ لاک نے اس عمل کو تیز تر کردیا۔ اس برس مزید کیا ہوا جانیے اس ٹائم لائن میں۔