رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1960


پاکستان: سال بہ سال | 1960
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

پاکستان کے پانچویں وزیرِ اعظم حسین شہید سہروردی کو ایوب حکومت کے بنائے گئے قانون 'ایبڈو' کے تحت 1960 میں چھ سال کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا۔ کئی سینئر سیاست دانوں نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اس برس دریاؤں کی تقسیم پر پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ بھی طے پایا۔ اس سال میں ہونے والے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG