پاکستان: سال بہ سال | 1962
ایوب خان نے 1962 میں مارشل لا ختم کرنے کا اعلان کیا اور ملک میں نیا آئین نافذ کردیا۔ یہ اقدام ایوب خان کے اقتدار کے مستقبل کے لیے ایک نیا موڑ ثابت ہوا۔ سیاست میں آنے والی تبدیلوں کے ساتھ ساتھ پاکستان نے پہلی بار خلا میں اپنا راکٹ بھی اسی برس روانہ کیا۔ اس سال ہونے والے دیگر اہم واقعات کی تفصیل وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017