پاکستان: سال بہ سال | 1964
سال 1965 کے صدارتی انتخاب کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے فاطمہ جناح کو صدر ایوب خان کے مقابلے میں متفقہ امیدوار نامزد کیا تھا جنہوں نے 1964 میں ہی مشرقی و مغربی پاکستان میں اپنی انتخابی مہم شروع کر دی تھی۔ 1964 میں ہونے والی ایک اور اہم پیش رفت پاکستان ٹیلی ویژن کا آغاز تھا۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017