رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1984


پاکستان: سال بہ سال | 1984
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:01 0:00

بے نظیر بھٹو کی طویل نظر بندی کے بعد بیرونِ ملک روانگی اور ایم کیو ایم کا قیام 1984 کے اہم سیاسی واقعات تھے جب کہ جنرل ضیاء الحق نے اپنی صدرات کے تسلسل کے لیے ریفرنڈم بھی اسی سال کرایا۔ اس برس پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کے بلند ترین محاذ سیاچن پر تنازع کا آغاز ہوا۔ اس سال کے اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔

XS
SM
MD
LG