پاکستان: سال بہ سال | 1994
پاکستان 1994 میں بھی سیاسی عدم استحکام کا شکار رہا۔ نواز شریف نے وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی حکومت کے خلاف 'تحریکِ نجات' ٹرین مارچ کیا۔ وہیں 1990 کے انتخابات کے دوران سیاست دانوں اور فوجی افسران میں رقوم کی تقسیم کا انکشاف بھی ہوا۔ پہلی مرتبہ ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز بھی اسی برس کیا گیا۔ 1994 کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017