پاکستان: سال بہ سال | 1998
سن 1998 میں پاکستان دنیا کی ساتویں ایٹم قوت بنا۔ لیکن ایٹمی تجربات کے بعد ملک کو عالمی اقتصادی پابندیوں کے سبب سخت معاشی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ اسی سال آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کو اپنے ایک بیان کی وجہ سے مستعفی ہونا پڑا جس کے بعد وزیرِ اعظم نواز شریف نے جنرل پرویز مشرف کو فوج کا سربراہ مقرر کیا۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017