پاکستان: سال بہ سال | 2000
پاکستان کی تاریخ میں سن 2000 سیاسی جوڑ توڑ کا سال ثابت ہوا۔ معزول وزیرِ اعظم نواز شریف پر طیارہ اغوا کیس میں فردِ جرم سے لے کر عمر قید کی سزا اور پھر ایک معاہدے کے تحت سعودی عرب روانگی اسی برس ہوئی۔ مسلم لیگ ہم خیال گروپ اور 'اے آر ڈی' کا قیام بھی اسی سال ہوا۔ سن 2000 میں پیش آنے والے دیگر واقعات کے بارے میں جانیے اس ٹائم لائن میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017