پاکستان: سال بہ سال | 2006
سال 2006 میں سابق وزرائے اعظم بے نظیر بھٹو اور نواز شریف نے ’میثاقِ جمہوریت‘ پر دستخط کیے جس کے تحت دونوں رہنماؤں نے آئینی اصلاحات اور فوجی مداخلت کی معاونت نہ کرنے پر اتفاق کیا۔ اسی سال بلوچستان میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی اور فوجی کارروائی کے دوران بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی ہلاک ہوگئے۔ 2006 کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017