پاکستان: سال بہ سال | 2013
سال 2013 کے انتخابات کے بعد نواز شریف تیسری بار ملک کے وزیرِ اعظم منتخب ہوئے۔ اس برس جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل راحیل شریف نے فوج کی کمان سنبھالی۔ امریکہ کے ڈرون حملے میں ٹی ٹی پی کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت بھی اسی سال ہوئی۔ 2013 کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017