پاکستان: سال بہ سال | 2015
سال 2015 میں چینی صدر شی جن پنگ کے دورۂ پاکستان میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سی پیک منصوبے کا آغاز ہوا۔ اس سال ملک میں فوجی عدالتیں قائم کی گئیں۔ پاکستانی کمپنی ’ایگزیکٹ‘ پر جعلی ڈگریوں میں ملوث ہونے کا اسکینڈل سامنے آیا۔ اسی برس بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی پاکستان کے نجی دورے پر آئے۔ 2015 کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017