رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1976


پاکستان: سال بہ سال | 1976
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو نے 1976 میں سات سینئر لیفٹننٹ جنرلز کو نظر انداز کرکے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف مقرر کیا۔ آگے چل کر اس فیصلے نے ملک کی سیاسی تاریخ کا رخ موڑ دیا۔ اسی برس 1971 کی جنگ کے بعد پاکستان کے بھارت سے منقطع ہونے والے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔ 1976 کے دیگر اہم واقعات کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن

XS
SM
MD
LG