رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1977


پاکستان: سال بہ سال | 1977
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:31 0:00

وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے 1977 میں اسمبلی کی مدت پوری ہونے سے قبل ہی نئے انتخابات کرادیے تھے جس میں ان کی جماعت کو بھاری اکثریت ملی۔ اس پر اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام لگا کر احتجاجی تحریک شروع کر دی۔ حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات نتیجہ خیز مرحلے میں تھے کہ آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے بھٹو حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ 1977 کے اہم واقعات جانیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG